اسلام علیکم
دوستوں امید کرتا ھوں سب خیریت سے ھونگے آج میں آپ کےلیے انٹر ڈاؤنلوڈ مینیجر کی ایک ٹپ لایا ھوں امید ہے سب کو پسند آی گی تو ٹپ یہ ہے کہ نیٹ پر انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ مینیجر کچھ فایہلز ڈاؤنلوڈ نہیں کرتا
تو اس کے لیے آپ کو کرنا یہ ھوگا کہ ڈاؤنلوڈ کرنا ھو تو لنک پر کلک کرنے کےبعد آلٹ کو پکڑیے رکھیے آپ کی فایل براؤسر کا ڈاؤنلوڈ مینیجر ڈاؤنلوڈ کرے گا
امید ہے ٹپ سب کو پسند آ ٰی ھو گی
Sunday, 28 August 2016
new trick from pc
اسلام و علیکم
دوستوں میں سنا تھا غلطی کچھ سیکھا دیتی ہے
آج ایسا ہی کچھ میرے ساتھ ہوا میں نے بہت ساری فائلز کو اوپن کیا ہوا تھا
تو اچانک مجھے جلدی سے یاہو کو اوپن کرنا تھا تو میں نے حسب معمول
Alt+Tab
کا فنگشن استعمال کرنا چاہا کیوں کہ اس فنگشن سے اپ ڈریکٹ مطلوبہ پروگرام میں جا سکتے ہے
لکین میری غلطی یہ تھی کہ میں (Alt+Tab ) کی بجانے (WIN+ TAB ) KEY پریس کر دی
تو اس سے مجھے یہ نتیجہ ملا میری غلطی کا نیچے تصویر میں اپ دیکھ سکتے ہے غلطی سے حاصل کی گی ونڈوو ٧ کی ٹیپ